Articles by "اہم خبریں"
Showing posts with label اہم خبریں. Show all posts

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان  ایشز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے اتوار کے روز 135 رنز بنانے سے کامیابی حاصل کر کے سیریز 2-2 سے برابر کر دی ہے۔

تاہم گذشتہ ایشز جیتنے کے نتیجے میں ایشز کا اعزاز آسٹریلیا کے پاس ہی رہے گا۔ 47 سال میں یہ پہلا موقع ہے کہ ایشز سیریز برابر رہی ہو۔

اول کے گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے سیریز کے آخری میچ میں انگلینڈ کے بولرز نے بھہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دونوں اننگز میں آسٹریلیا کو بہت بڑے سکور نہیں کرنے دیے۔