کراچی میرے ذہن میں ایڈگر ایلن پو کے ایل ڈوراڈو جیسا ایک شہر تھا۔ سمندر کے کنارے بسا شہر جہاں سنا تھا کہ راتیں جاگتی ہیں، پپیتے اور ناریل کے درخت جھومتے ہیں۔

کراچی مجھے بہت بھایا۔ اس کی بہت سی وجوہات تھیں جو 80 کی دہائی میں کراچی میں بسنے والے ہی جان سکتے ہیں۔ وہاں منگھو پیر کا مزار تھا، جہاں سست الوجود مگرمچھ پڑے اینڈتے تھے۔
Share To:

Post A Comment:

0 comments so far,add yours