ایپل اپنی مصنوعات کے ڈیزائن کے لیے مشہور ہے۔ ایپل کا نیا آئی فون 11 ایک مرتبہ پھر خوبصورتی اور جدت کا امتزاج ہے لیکن فون کے پیچھے تین سرکلر کیمروں کو دیکھ کر بعض لوگوں کو گھن آری ہے۔ اِس کی وجہ ایک ذہنی کیفیت ہے جسے ٹرائپوفوبیا کہتے ہیں۔

ٹرائپوفوبیا وہ خوف یا نفرت ہے جو جیومیٹرک نمونوں یا جھرمٹ کو دیکھنے سے پیدا ہو سکتی ہے خاص طور پر بہت سارے سوراخ اور بہت سے چھوٹے چھوٹے مستطیل۔
Share To:

Post A Comment:

0 comments so far,add yours