پاکستان اور انڈیا کے درمیان تو چپقلش کوئی نئی بات نہیں ہے۔ دونوں پڑوسی ممالک متعدد جنگیں بھی لڑ چکے ہیں۔ سنیچر کو دونوں ممالک کے گلوکاروں کے درمیان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی ایک لفظی جنگ کیا چھڑی کہ آن لائن مخلوق بھی اس میں کود پڑی ھے۔
Share To:

Post A Comment:

0 comments so far,add yours