سوشل میڈیا پر ایسے دعوے کیے جا رہے ہیں کہ کشمیر سے تعلق رکھنے والی اداکارہ زائرہ وسیم ایک بار پھر فلمی دنیا میں واپس لوٹ رہی ہیں۔

زائرہ وسیم نے 15 برس کی عمر میں فلم ’دنگل‘ سے اپنے کریئر کا آغاز کیا اور عمدہ اداکاری دکھانے پر انھیں بہترین معاون اداکارہ کے نیشنل فلم ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔

سوشل میڈیا پر کیے جانے والے دعوؤں کے مطابق مستقبل قریب میں وہ اپنی نئی فلم 'دی سکائی از پنک' میں جلوہ افروز ہوں گی۔

کشمیر سے تعلق رکھنے والی مشہور زمانہ ایکٹریس زائرہ وسیم کا فلمی کئریر کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ سامنے آیا ہے۔ 

انہوں نے عامر خان کی مشہور فلم دنگل میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاے  تھے۔ 

اب سننے میں آیا ہے کہ وہ اپنی نئی فلم سی سکائی از پنک  کے ساتھ فلم انڈسٹری میں واپس جلوہ گر ہو رہی ہیں
Share To:

Post A Comment:

0 comments so far,add yours