پنجاب کے مختلف شہروں سے حالیہ دنوں میں پولیس تحویل میں ملزمان کی ہلاکت اور شہریوں سے پولیس کے خراب رویے کے کئی واقعات سامنے آئگے ہیں جن سے پولیس اصلاحات کے تمام تر وعدوں اور دعووں پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔

مبصرین کے مطابق پاکستان کے موجودہ پولیس نظام میں نقائص موجود ہیں جس کی وجہ سے پولیس میں دو طبقے پیدا ہوگئے ہیں، یعنی ایلیٹ کلاس پی ایس پی اور متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے رینکر۔
Share To:

Post A Comment:

0 comments so far,add yours